اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ:حکومتی اتحاد نے فل کورٹ بنانے کی درخواست واپس لے لی

حکومتی اتحادی جماعتوں (پی ڈی ایم )نے سپریم کورٹ میں صوبائی انتخابات کے حوالے سے از خود نوٹس کیس میں فل کورٹ بنانے کی درخواست واپس لے لی ہے۔

پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ سماعت کرنے والا پانچ رکنی بینچ کارروائی جاری رکھے گا۔

عمران خان کی بینکنگ کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت ضمانت منظور

اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہونے کے بعد پی پی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل کا آغاز کردیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس میں شامل جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کی موجودگی پر اعتراض کیا تھا ۔ان کے علیحدہ ہونے پر تینوں جماعتوں نے پانچ رکنی بینچ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔