اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیف جسٹس نے ہمارے حق میں فیصلہ دیا،عمران خان کا جیل بھر تحریک ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ہمارے موقف کی تائیدکی۔

عمران خان نےٹوئٹر پیغام میں کہا کہ عدالتی فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آج کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کا بول بالا ہوا ہے۔ اس لیے اب ہم جیل بھرو تحریک منسوخ کر رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ جیل بھرو تحریک معطل کرکے ہم پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں جا رہے ہیں۔