اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سپریم کورٹ میں 2 دھڑے بننا خطرناک ہے، الیکشن نہ ہوئے تو مارشل لا لگے گا: اعتزازاحسن

معروف قانون دان اور سابق وفاقی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں2 دھڑے بننا انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسی صورتحال کبھی نہیں دیکھی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اعتزاز احسن نے کہا کہ سپریم کورٹ میں تقسیم واضح نظر آ رہی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ بھی دوسری طرف چلے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ویکیوم بنا ہے۔

عدالت کا جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو فوری رہا کرنے کا حکم

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی مختلف تشریحات کی جا رہی ہیں۔ اگر حکومت سپریم کورٹ کے کہنے پر الیکشن نہیں کراتی تو مارشل لا کا خطرہ ہے۔