اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سرائے عالمگیر میں مفت آٹے کی تقیسم کے دوران بد نظمی 80سالہ خاتون جاں بحق

سرائے عالمگیرمیں آٹے کے حصول کے لیے قطار میں لگی 80 سالہ خاتون جاںبحق۔

فلاحی تنظیم کی جانب سے رمضان کے لیے لگائے گئے راشن کی لائن میں دھکم پیل کے باعث 80 سالہ رشید بیگم جاں بحقہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق راشن کی تقسیم کے دوران بد نظمی کے باعث رشیدہ بیگم موقعہ پر جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہوئیں ۔

فیصل آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران ایک اور شہری جاں بحق

نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،بعد ازاں پولیس نے ضروری کاروائی کے بعدنعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز فیصل آباد میں بھی سرکاری آٹے کے حصول کے لیے آنے والا بزرگ شہری بھی جابحق ہو گیا تھا۔