اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خاتون نے 9 ہزار 22 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

شوق کا کوئی مول نہیں! یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا،اسکیٹنگ کی شوقین خاتون نے9 ہزار 22فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لیٹیسیا بوفونی کو ریکارڈزبنانے کا بے انتہا شوق ہے اور ساتھ ہی وہ اسکیٹنگ میں بھی زبردست مہارت رکھتی ہیں۔

لیٹیسیا نے جہاز سے چھلانگ لگا کر 9 ہزار 22 فٹ کی بلندی سےفری فالنگ کا مظاہرہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق ریکارڈ بنانے میں استعمال ہونے والا جہاز ہالی وڈ کی مشہور ایکشن فلمFast Furious میں استعمال ہوا تھا۔