اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیا۔

وزیراعظم پر 180 ارکان نے اعتماد اظہار کیا۔جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں ہی اعتماد کا ووٹ لیں گے

وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کودیئے گئے ظہرانے کے بعد قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت جاری ہے۔