اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شعیب اور ثانیہ کے بیٹے کی سلمان خان سے ملاقات

بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان نے دبئی میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک سے ملاقات کیجس ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں وہ اذہان کے ہمراہ دبئی میں سیر کر رہی ہے۔

ویڈیو میں اذہان ملککو سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ویڈیوز بنوا تے دیکھا جا سکتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی پروموشن کے لیے دبئی میں موجود تھے جو اب ممبئی واپس جاچکے ہیں۔

البتہ اس ویڈیو میں اذہان کے والدین ثانیہ اور شعیب دکھائی نہیں دیے۔