اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

14 مئی گزر گئی تو آئین ٹوٹ جائے گا:عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ گزر گئی تو آئین ٹوٹ جائے گا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ جنرل (ر) باجوہ نے چوروں کا ٹولہ ملک پر مسلط کیا۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ نہیں آئین سپریم ہوتا ہے۔

عمران خان توشہ خانہ کیس:جج تبدیل ،نیا نام سامنےآ گیا

یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان عسکری حکام پر الزامات کے کیس میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہو رہے ہیں ۔

عمران خان لاہور کی رہائش گاہ زمان پارک سے قافلے کی صورت میں اسلام آباد سے روانہ ہو رہے ہیں ۔

اس کے علاوہ گزشتہ روز عمران خان ہائی کورٹ کے متعلق ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کل میں ایک نہایت مضحکہ خیز مقدمےمیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گا۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ پوری طرح ثابت ہوتاہےکہ ہم واقعتاًجنگل کےقانون کےشکنجے میں ہیں۔

ملک کےاس طاقتور اور خود کو قانون سے بالاتر سمجھنےوالےطبقےنےمیرے خلاف مقدمہ بنایا ہے۔