اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ

لاہور، اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات اور گردونواح میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ملک بھر کے مختلف علاقوں میں 6.8 کی شدت کا زلزلہ، 160 افراد زخمی اور 9 افرادجاں بحق

مانسہرہ، ایبٹ آباد، اٹک ،کھاریاں ، نارووال ،پھالیہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ رائیونڈ اور مانانوالہ میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔