اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیئرمین سے ملاقات کے بعد جلد تحریک انصاف میں شامل ہو جاؤں گی:حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہو ں وہ اسی کے مستحق ہیں ۔

لاہور پریس کلب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ویڈیو لیک سے متعلق جس نے مجھ پر کیس کرنا ہے کر لے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے کس کا خوف نہیں ، ابھی میں ملک میں ہوں اور مقابلہ کروں گی ۔

حریم شاہ کے خلاف صندل خٹک عدالت پہنچ گئیں

حریم شاہ نے کہا ہے کہ صندل خٹک کے معاملے پر ایف آئی اے اور عدالتوں کی مشکور ہوں ، وکلا کی مشاورت سے انکی ضمانت مل تو گئی ہے مگر بری نہیں ہوئیں ہیں ۔

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں جن سیاستدانوں کی ویڈیو زلیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں ،میں ایک دو روز میں چیئر مین پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کروں گی۔

مزید یہ کہ حریم شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی ، اس ملک میں ہوں جس نے جو کرنا ہے کر لے۔