اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

13 سالہ یتیم لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ،سر کے بال بھی کاٹ دیے

راولپنڈی میں 13 سالہ یتیم لڑکی کو اپنے ہی کزن نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، سر کے بال بھی کاٹ دیے ۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے تھانہ ائیر پورٹ کے علاقہ گلستان کالونی میں 13 یتیم لڑکی کو 3ملزمان نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کے بال کا ٹ دیے ۔

متاثرہ لڑکی کے دادا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکےمقامی پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

طالبہ زیادتی کے بعد قتل،جنونی ملزم کی خودکشی

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے دادا نے بتایا کہ انکی 13 سالہ پوتی گھر کا سودا سلف لینے نکلی تھی تو ملزم سلمان نے دیگر دو ملزمان کے ساتھ مل کر اسے اغواء کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا ۔

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے بچی کے ساتھ زیادتی کے ساتھ ساتھ اسکے سر کے بل بھی کاٹ دیے ۔