اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,906FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جزل احمد شریف چودھری کی پریس کانفرنس

ترجمان آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ جو کام دشمن 76سال میں نہ کرسکا وہ 9 مئی کو مٹھی بھر شرپسندوں نےکی۔

9 مئی کے واقعات کیلئے پہلے سے اضطراب پیدا کیا گیا، شہداء کے خاندان سوال کر رہے ہیں کہ 9مئی کے منصوبہ ساز کب قانون کے کٹہرے میں آئیں گے۔