اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریک انصاف نے عثمان بزدارسمیت اہم رہنماؤں کو پارٹی سےنکال دیا

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور سابق وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت 22 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے پر سردار محمد خان لغاری ، جاوید انصاری، فاروق اعظم ، اختر ملک ، سید ندیم شاہ ، احتشام الحق ، سبین گل ۔

چیئرمین تحریک انصاف جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے

تحریک انصاف نےبہاول خان عباسی اور میاں طارق عبدا للہ سمیت 22 اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کردی ۔

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے ان اراکین کی پارٹی رکینیت ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔