اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اے ٹی سی نے ایمان مزاری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کی سابق رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

ایمان مزاری کو پولیس نے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی۔عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ایمان مزاری کو پولیس کے حوالے کردیا۔

ایمان مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

واضح رہے کہ ایمان مزاری کو پولیس نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دہشت گردی کے مقدمہ میں گرفتارکیا تھا اور انہیں آج عدالت میں پیش کیا گیا۔