اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیئر مین تحریک انصاف کی سائفر کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی

عدالت کی جانب سے عمران خان کا جو ڈیشل ریمانڈ بھی لے لیا گیا ، انہیں 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجا گیا ہے ۔

اسلا م آباد ہائیکورٹ نے عمرا ن خا ن کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کر دی اور انہیںرہا کرنے کا حکم سنایا تھا ۔

اے ٹی سی نے ایمان مزاری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سزا معطل ہوئی ہے ، ختم نہیں ہوئی ، انکی نااہلی بھی برقرار ہے ، دوسری جانب صدر مسلم لیگ (ن) شہبازشریف کا کہنا تھا کہ لاڈلے کو بچانے کے لئے خود چیف جسٹس مانیٹرنگ جج بن گئے ۔

نظام عدل کا یہ کردار تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا ، انہوں نے کہا کہ چور اور ریاستی دہشت گردی کی سہولت کاری ہوگی تو ملک میں عام آدمی کو انصاف کہاں سے ملے گا ,9 مئی ہو ، جوڈیشل لمپلیکس پر حملہ ہو ، پولیس پر پیٹرول بم کی برسات ہو ، سب معاف ۔