اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجلی 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس کے باوجود بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بجلی 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔کل سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوگی ۔

بجلی 5 روپے 40 پیسے مزید مہنگی

جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی جائے گی ، نیپرا سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گا ۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں کے اضافے میں کمی مشکل ہے ، زیادہ سے زیادہ صارفین کو قسطوں کی صورت میں ریلیف دینے کا امکان ہے ۔