اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجلی بل کےلیے6 ماہ کی اقساط کا فیصلہ،منظوری آئی ایم ایف سے لی جائے گی

وفاقی حکومت نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف دینے کا معاملے پر مشاورتی اجلاس ہوا۔

کابینہ کا اجلاس بے نتیجہ ختم ، ریلیف آئی ایم ایف کی اجازت سے مشروط ہے

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 400یونٹ تک کے بجلی بل آئندہ 6 ماہ میں اقساط میں وصول کیے جائیں گے جس کی منظوری آئی ایم ایف سے لی جائے گی۔

آئی ایم ایف کی رضا مندی کے بعد صارفین کیلیے ریلیف کا اعلان کیا جائے گا۔