اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی میں شیر سڑکوں پر آگیا،شہری پر حملہ

کراچی کے شارع پر فیصل عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر عمارت کی پارکنگ میں گھس گیا، پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شیر کو گاڑی کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جارہا تھا کہ اس دوراب وہ گاڑی سے اتر کر عمارت میں گھس گیا۔

پولیس اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے جبکہ شہریوں کی تعداد بھی جمع ہوچکی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف حکام سے رابطہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

مچلکے جمع نہ ہو سکے،عمران خان کی آج رہائی کے امکانات ختم

پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو غفلت برتنے پر حراست میں لے لیا۔ شیر عمارت کی پارکنگ میں موجود ہونے کی وجہ سے شہریوں کو بیسمنٹ میں جانے سے منع کیا جارہاہے۔

شارع فیصل پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں۔