اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف پاکستان روانگی سےپہلےسعودی عرب جائیں گے

نواز شریف پاکستان واپسی سے قبل سعودی عرب اور یواے ای جائیں گے

قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کا پاکستان واپسی سے قبل عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔

ملک کوبحرانوں سے نکالنے کا واحد حل نواز شریف ہیں:مریم نواز

خبروں کے مطابق نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام چار سے پانچ روز ہوگا۔ عمرے کی ادائیگی کے بعد نواز شریف دبئی پہنچیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ دبئی میں دو روزہ قیام کے دوران نواز شریف کی متعدد ملاقاتیں طے ہیں جس کے بعد وہ 21 اکتوبر کو دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے۔