اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مہنگائی کیخلاف احتجاج پتھر لگنے سے DSP زخمی

گزشتہ ہفتے آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج دھرنے میں بدل گیا۔

مظفرآباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے آزادی چوک کی جانب مارچ کرنے پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کا استعمال کیا۔

نواز شریف پاکستان روانگی سےپہلےسعودی عرب جائیں گے

مظاہرین کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران پتھر لگنے سے ڈی ایس پی اشتیاق گیلانی زخمی ہو گئے۔مظاہرین نے آزادی چوک پر دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں ٹریفک معطل ہو گئی۔

دوسری جانب مظاہرین اور انتظامیہ میں مذاکرات تاحال جاری ہیں۔