اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا: عبدالرزاق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا۔

عبدالرزاق نے کہا کہ الزام کا لگنا اور ثابت ہونا الگ بات ہے، ہوسکتا ہے یہ مسئلہ ہی نہ ہو، مسئلہ کوئی اور ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح ٹیم پرفارم کررہی ہے بورڈ کو کچھ نہ کچھ ذمہ داری تو لینا ہوگی۔

کھلاڑیوں نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے

عبدالرزاق نے کہا کہ چیف سلیکٹر کی پوسٹ پاور فل ہوتی ہے، مجھے نہیں لگتا انضمام الحق ملنا چاہتے ہوں اور ذکا اشرف ملیں نہیں۔

ایک بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔