اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہونے لگا

انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر 38 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 95 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے57 پیسے پر بند ہوا تھا۔