اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نگران حکومت بجٹ منظور نہیں کرسکتی ہے،پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کس حیثیت سے بجٹ منظور کرسکتی ہے؟

کیا چیف الیکشن کمشنر نے نگران حکومت کو بجٹ منظور کرنے سے روکا نہیں؟

عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کی تاریخ کو دبا کر بیٹھے ہیں۔

ایک روپیہ نہیں کھایا،پتہ نہیں کہاں سےریکوری ڈال رہے:پرویزالہٰی

انہوں نے کہا کہ کب سے سن رہے ہیں کہ الیکشن ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر صاحب اب تو الیکشن کی تاریخ دے دو۔

یادرہے کہ لاہور کی ضلع کچہری نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاہے۔