اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا ہوں، اسد عمر  

 

لاہور، تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ مجھے پہلے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی لیکن میں پاکستان تحریک انصاف کیساتھ کھڑا ہوں۔

عندلیب عباس نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر استحکام پاکستان پارٹی کی سیاست میں انہیں بیسٹ آف لک، لاہور میں اسموگ پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ابھی نومبر آیا نہیں تواسموگ کا یہ حال ہے، پاکستان میں اعلیٰ کوالٹی ایندھن استعمال ہونا چاہیے۔

یاد رہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے اپنا پہلا جلسہ گزشتہ روز جہانیاں میں کیا جہاں پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر علیم خان نے بھی خطاب کیا۔