اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,285FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گجرات :خاتون کے ہاں چار سال بعد 4بیٹوں کی پیدائش

گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں جنہیں کل ڈسچارج کر دیا جائے گا۔