اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,663FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مریم نواز اور مریم اورنگزیب کی فٹبال کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیالکوٹ دورہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

مریم نواز والد نواز شریف اور پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سیالکوٹ میں چیمبر آف کامرس کے دورہ پر پہنچیں جہاں انہیں پاکستانی ساختہ فٹبال کا تحفہ دیا گیا۔

جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی،وہ پر نواز شریف کی شان دیکھ رہے:مریم نواز

اس دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سیالکوٹ میں چیمبر آف کامرس کے وفد سے خطاب بھی کیا۔

تقریب کے دوران مریم نواز کی طرف پاکستانی ساختہ فٹ بال اچھالا گیا جسےمریم نواز نے کیچ کر لیا۔