اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی،وہ پر نواز شریف کی شان دیکھ رہے:مریم نواز

مریم نواز کا جلسے سے خطاب میں کہنا ہے کہ جو کہتے تھے نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی، وہ گھر میں اسکرین پر نواز شریف کی شان دیکھ رہے ہونگے، نواز شریف مٹانے والے کتنے آئے اور کتنے چلے گئے۔

مریم نواز نے جلسہ عام سےمختصر خطاب میں کہا کہ جسے اللہ عزت دینا چاہے تو کوئی نہیں روک سکتاوتعزمن تشا وتعزمن تشا، میں سمجھتی تھی مینار پاکستان بہت بڑی جگہ ہے، یہ جگہ بھی چھوٹی پڑ جائیگی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں نے آج تقریر نہیں کرنی آج نواز شریف کریں گے۔

اس سے قبل نواز شریف کے ہیلی کاپٹر کے جلسہ گاہ پہنچے وقت مریم نواز آبدیدہ ہوگئی تھیں۔