اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,207FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

2سالہ بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق

کراچی میں کمسن بچی گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں 2 سال کی بچی کھلے گٹر میںگر کر جاں بحق ہو گئی۔

اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت دو سالہ مسکان کی لاش نکال لی۔

اسکول بس کھائی میں جا گری، 1 بچی جاں بحق جبکہ متعدزخمی

میمن گوٹھ میںدو سالہ مسکان کے گٹر میں گرنے پر میئر کراچی کا رد عمل سامنے آگیا ہے ، ایک بیان میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دو سالہ مسکان ڈپٹی میئر سلمان کے حلقے میں گٹر میں گری ہے،مگر وہ گٹرکا ڈھکن ڈپٹی میئر نے تو نہیں چرایا؟