اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پولٹری ایسوسی ایشن کی ہڑتال، چکن نایاب ہونےکے امکانات

جڑواں شہروں میں چکن فروشوں نے چکن کی سپلائی بند کردی، جس سے شہری پریشان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولٹری ایسوسی ایشن نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں چکن کے یکساں نرخوں کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی۔

چکن فروشوں کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری رہے گی، راولپنڈی کی ہول سیل مرغی منڈی باغ سرداراں میں مکمل شٹرڈاؤن ہیں۔

دو دن میں چکن 45 روپے مہنگا ہو گیا

چکن فروش یونین کا کہنا ہے کہ آج سے جڑواں شہروں میں مرغی کی فروخت بند کر دی ہے، قیمتوں کے تعین کے معاملے پرہول سیل، پرچون ایک پلیٹ فارم پرہیں۔