اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دو دن میں چکن 45 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور میں دو دن میں برائلر چکن کی قیمت میں 45 روپے تک کا اضافہ ہو گیا۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 18روپے اضافے سے 549 روپے ہو گئی۔

جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 12 روپے اضافے سے 366 روپے فی کلو رہی۔ اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی قیمت288روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

latest urdu news