اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی نہیں دیتی، چوہدری سالک

مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کا پلان دیے بنا الیکشن ملکی مسائل کا حل نہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ الیکشن میں کوئی جماعت اکثریت لیتی دکھائی نہیں دیتی۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تو الیکشن کا ماحول نظر نہیں آرہا۔ چوہدری سرور نے ہمیں نہیں چھوڑا وہ واپس آکر وضاحت کریں گے۔

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین منتخب ہوں گے یا نہیں؟

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے لئے ماحول ساز گار بنانا ہوگا۔ چوہدری سالک حسین نے کہا نگراں وزیر اعلیٰ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔