اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے۔

پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلوچستان کے رہنماؤں نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔

نئیّربخاری، سلیم مانڈوی والا، شرجیل میمن سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنما بھی کوئٹہ پہنچے ہیں۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کل ایوب اسٹیڈیم میں یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

بلاول ناراض نہیں جو آصف زرداری منانے جائیں: پیپلز پارٹی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے بھی خطاب کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری پی پی پی بلوچستان کی مختلف تنظیموں کے عہدیداران کے وفود سے بھی ملاقات کریں گے۔