اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیض آباد دھرنا کیس:جنرل (ر) فیض حمید کا بیان آئندہ ہفتے ریکارڈ کرنے کا امکان

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا بیان آئندہ ہفتے قلمبند کئے جانیکا امکان

ہیڈ آف ”ہم “ انویسٹی گیشن ٹیم زاہد گشکوری کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن نے 9 اہم شخصیات کے ریکارڈ قلم بند کرلیے ہیں۔

خبر کے مطابق جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا بیان آئندہ ہفتے قلمبند کئے جانیکا امکان ہے جبکہ ممبر نیکٹا اور سابق آئی جی اسلام آباد خالد خٹک کا بیان کل ریکارڈ کیا جائے گا۔

گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کی صورت کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔

فیض آباد دھرنا کیس کے متعلق سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد اور سابق چئیرمین پیمرا ابصار عالم کا بیان بھی ریکارڈ ہوچکا ہے۔