اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,634FansLike
9,993FollowersFollow
565,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

شیر افضل مروت کی 3 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر، نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر اور نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق شیر افضل مروت کی درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت کی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا میں کمزور تھا آپ کے لیے کچھ نہیں کر سکا: عمران ریاض

چیف جسٹس عامر فاروق نے 20 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

شیر افضل مروت ذاتی حیثیت میں کورٹ روم نمبر ون میں پیش ہوئے۔