اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خانہ کعبہ میں مرمت کا کام شروع، چار دیواری کھڑی کر دی گئی

خانہ کعبہ میں معمول کی مرمت شروع کر دی گئی جس کے باعث خانہ کعبہ کے گرد ایک دیوار کھڑی کی گئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق منتخب کردہ اداروں کی سربراہی میں خانہ کعبہ میں معمول کی مرمت کے کام کا آغاز کیا گیا ہے جس کے پیش نظر عارضی چار دیواری کی گئی ہے۔

خبروں کے مطابق وزارت خزانہ کے ادارے نے متعلقہ سرکاری اداروں کے تعاون سے خانہ کعبہ کی دیکھ بھال اور مرمت کا کام شروع کیا ہے۔

گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کی صورت کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں

وزارت خزانہ کے ماتحت منصوبہ جات کا ادارہ 7 برس سے مسجد الحرام اورمسجد نبوی ﷺ کی توسیع کے منصوبوں کی نگرانی پر کام کر رہا ہے۔

ادارے نے 2019ء میں خانہ کعبہ سے متعلقہ امور کی اصلاح و مرمت کرائی تھی۔