اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سعودی عرب میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا گیا

ریاض، سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔

سعودی عرب نے سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، کسی بھی مہمان یا 21 سال سے کم عمر فرد کو سٹور میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ دوکان میں فوٹو گرافی اور موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ دارالحکومت ریاض میں ملک کا پہلا الکحل سٹور خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کیلئے کھولا جائے گا، صارفین کو شراب کی خریداری کیلئے موبائل ایپ کے ذریعے اندراج کرانا ہوگا اور وزارت خارجہ سے کلیئرنس کوڈ حاصل کرنا ہوگا، صارفین کو ان کے ماہانہ کوٹے کے مطابق شراب فراہم کی جائے۔