اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پی ایس ایل : گولڈ کیٹگری میں شامل 49 کھلاڑیوں کے نام جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کے لیے گولڈ کیٹگری میں شامل 49 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔

پی سی بی جانب سے جاری کردہ لسٹ میں امام الحق، احمد شہزاد، حیدر علی، اسد شفیق ،حارث سہیل ، عامر یامین، عابد علی اور ارشد اقبال کو شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بلال آصف اوربلاول بھٹی کے نام بھی گولڈ کیٹیگری کی فہرست میں شامل ہیں۔

اسد شفیق نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا