میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آوازوں کو کچلنا ہو گیا :وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ہمیں پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایت یافتہ آوازوں کو کچلنا ہو گا۔

نگران وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سازشی عناصر نے ہمیشہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی نسلی تعصب سے نکل کر ایک بار پھر پاکستان کو مظبوط کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے قربانیاں دے کر ملک کو مستحکم اور متحد کرنے کی کوشش کی، ہمیں معاملات کو شفاف کرنا ہو گا، پارلیمنٹ اور میڈیا میں دہشتگردوں کی حمایتی آوازوں کو کچلنا ہو گا۔

گمشدہ شناختی کارڈ بنوانے کی صورت کیلئے اب کسی دستاویزات کی ضرورت نہیں
ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ نہ ہو کل ہمیں سی ٹی ڈی کے خلاف مقدمات درج کرانے پڑ جائیں۔