اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,496FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

 لڑکی سے دوستی پر لڑکے کی ماں کو برہنہ کر کے بازاروں میں گھمایا گیا

بنگلور، بھارت میں لڑکی سے دوستی کرنے کے پاداش میں اسکے گھر والوں نے لڑکے کی والدہ کو برہنہ کرکے گھمایا اور پھر کھمبے سے باندھ دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں مشتعل افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ ایک لڑکے کے اپنے محلے کی لڑکی سے تعلقات رکھنے کے باعث پیش آیا، خاتون کو برہنہ کرکے تشددکرنیوالے لڑکی کے اہلخانہ تھے جنہوں نے الزام لگایا کہ خاتون کے بیٹے نے انکی بیٹی کیساتھ تعلقات استوار کر رکھے تھے۔

پاکستانیوں نے2023 میں گوگل پر سب سے زیادہ علیزہ سحر اور حریم شاہ کو سرچ کیا

وزیراعلیٰ نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا جبکہ وزیر داخلہ کے حکم پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی، اب تک لڑکی کے اہل خانہ میں 7سے افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

لڑکا واقعے کے وقت گھر میں موجود نہیں تھا اور تب سے وہ گھر واپس نہیں لوٹا۔