اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

872,022FansLike
9,994FollowersFollow
567,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستانیوں نے2023 میں گوگل پر سب سے زیادہ علیزہ سحر اور حریم شاہ کو سرچ کیا

گوگل نے رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کر دی۔

گوگل کی جانب سے سرچ کی جانے والی 8 کیٹگریز شامل کی گئیں ہیں، جن میں کرکٹر، فلمسٹارز، ریسیپی، سوشل میڈیا اسٹار، ہاؤ ٹو ڈو، گیمز، ٹیکنالوجی اور شخصیات کے متعلق سرچ شامل ہے۔

گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف

پاکستانیوں کی جانب سے سرچ کی جانے والی سب سے زیادہ شخصیت ٹک ٹاکر حریم شاہ ہیں، دوسرا نمبر وی لاگر علیزہ شاہ کا جبکہ تیسرے نمبر پر بھارتی فلمسٹار ٹائیگر شروف ہیں۔

ملک میں سرچ کی جانے والی شخصیات میں چوتھا نمبرکرکٹر عبداللہ شفیق کا ہے، پانچواں نمبر کرکٹر عثمان خان اور چھٹا نمبر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا ہے۔

بلاول بھٹو کیلئے دلہن کا انتخاب کرلیا گیا، منگنی 15 یا 16 دسمبر کو ہوگی

ساتواں نمبر آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا اور آٹھویں پر بھارتی بلے باز شبمن گل ہیں۔

گوگل سرچ میں نویں اور دسویں نمبر پر قومی کرکٹر سعود شکیل اور حسیب اللہ خان موجود ہیں۔