اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چین یورپ کیخلاف سرد جنگ میں امداد بند کرے، امریکہ

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےکہا ہےکہ چین یورپ کے خلاف سردجنگ میں مدد فراہم کر رہا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دورہ چین کے دوران اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن کی چینی صدر اور وزیرخارجہ سے بھی ملاقات ہوئی۔

انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ چین ایران کو اسرائیل کے ساتھ محاذ آرائی سے باز رکھنے میں کردار ادا کرے، چین مشرق وسطیٰ میں ایک ’تعمیری‘ کردار ادا کر سکتا ہے۔

وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکم

چین یورپ کے خلاف سردجنگ میں مدد فراہم کررہا ہے، یوکرائن کے خلاف جنگ میں چین روس کی مدد بند کرے۔