اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گڑ 45 روپے فی کلو مہنگا

گڑ کی قیمت میں اچانک سے 45 روپے فی کلو اضافہ،بوری کی قیمت میں 2000 روپے اضافہ ہو گیا۔

پشاورمیں گڑ کی قیمت 125 سے بڑھ کر 170 روپے ہو گئی جس کے بعد 50 کلو کی بوری کی قیمت 6 ہزار 2 پچاس سے بڑھ کر 8 ہزار2 پچاس تک پہنچ چکی ہے۔

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گڑ کی قمیت میں اضافہ موجودہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ڈیمانڈ میں تیزی کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں پہلے ہفتے ہی پوائنٹس انڈیکس میں واضح کمی

اس کے علاوہ بلوچستان میں چینی کے بحران کی وجہ سے گڑ کی موجودہ قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔