اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,372FansLike
9,992FollowersFollow
566,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

انگلینڈ میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر جاپہنچے

انگلینڈ اور ویلز میں دوکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس چوری کے 4 لاکھ 30 ہزار جرائم رپورٹ ہوئے جبکہ چوری کے واقعات کی یہ شرح 2022 کی نسبت ایک تہائی سے زائد ہے۔

وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کا ہدف بڑھانے کی ہدایت

اس حوالے سے ریٹیلرز آرگنائزیشنز نے کہا ہے کہ چوری کے واقعات اصل واقعات سے کئی گنا کم ہیں، اکثر دوکاندار پولیس کی عدم دلچسپی کے سبب معمولی واقعات رپورٹ ہی نہیں کرتے ہیں۔