اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,663FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گیس لائن دھماکے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق، عمارتیں لرز اٹھیں

کراچی، نیپاپل کے نیچے گیس لائن دھماکے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ دھماکے سے پل کے آخری حصے کو شدید نقصان پہنچا اور اطراف کی عمارتیں لرز اٹھیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیپاپل کے نیچے گیس لائن میں دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہوئی، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دم توڑ گئی۔

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اطراف کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں اور پل کے متاثرہ حصے پر کئی جگہ سڑک بھی متاثر ہوئی۔

ریسٹورینٹس میں چوہے دوڑ رہے ہوتے ہیں، فوڈ اتھارٹی پر وزیر اعلیٰ برہم

کے ایم سی افسر نے نیپاپل کے نیچے گیس پائپ لائن دھماکے کے معاملے پر کہا کہ نشے کے عادی افراد پل کے نیچے بیٹھے نشہ کر رتھے کہ آگ لگنے سے اچانک زور دار دھماکا ہوا۔