اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سردار طارق مسعود کل چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی آئندہ ہفتے سے موسم سرما کی تعطیلات میں بیرون ملک جائیں گے۔

جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے۔

جسٹس سردار طارق مسعود کل قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

جسٹس سردار طارق مسعود دو ہفتوں تک قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔