اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انڈر 19 ایشیا کپ: بنگلہ دیش اور یو اے ای فائنل میں پہنچ گئی

انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت کو شکست دینے کے بعد یو اے ای اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای کی ٹیم نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دے دی۔

پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر یوا اے ای کی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، 48 ویں اوور میں یو اے ای کی ٹیم 193 رنز پر آوٹ ہو گئی۔

اس بار نسیم شاہ کے دو بھائی بھی پی ایس ایل کا حصہ ہونگے

جواب میں پاکستان کی ٹیم آخری اوور تک صرف 182 رنز ہی سکور کر سکی۔

دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی۔

ایونٹ کا فائنل اتوار کے روز بنگلہ دیش اور یو اے ای کے ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔