اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تاجروں سے 18کروڑ کا سونا لوٹ لیا گیا،فائرنگ سے 2 تاجر زخمی

رحیم یارخان میں 6 ملسح ڈاکو تاجروں سے 18 کروڑ روپے سے زائد کا سونا لوٹ کر فرار ہو گئے

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقے اسکول بازار پل پر ڈاکووں نے مزاحمت پر تاجروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 تاجر زخمی ہو گئے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ چھینے گئے سونے کی مالیت تقریباً 18 کروڑ سے زائد ہے۔ادھر زخمی تاجروں کو تشویشناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ایران نے موساد کےخفیہ ایجنٹ کو پھانسی دیدی

حکام کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کرکے ڈاکوؤں کی تلاش کیلئے شہر بھر میں ناکہ بندی کر دی ۔

دوسری جانب تاجروں نے واقعے کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔