اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,316FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہوجانے کے بعد آج دوبارہ عدالت پیش کیا گیا

عدالت نے نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔

نیب پراسیکیوٹرنے عمران خان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونےپرمزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔

عمران خان ذہنی طورپر بیمار شخص ہے: پرویز خٹک

عدالتنے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔