اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان آئرلینڈ ٹی 20 سیریز: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ڈبلن، پاکستان آئرلینڈ ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے فرائض بابراعظم ادا کررہے ہیں۔

آج کے میچ میں قومی ٹیم میں محمد رضوان، صائم ایوب، فخر زمان، شاداب خان، افتخار احمد، اعظم خان، عماد وسیم، شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور عباس آفریدی شامل ہیں۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دوسرا اور تیسرا ٹی ٹوئنٹی 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں ہی کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بہتر کھیل پیش کرنے کیلئے پاکستان سمیت دیگر ٹیمیں خوب اور پریکٹس کررہی ہیں۔

latest urdu news