اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

990,865FansLike
10,005FollowersFollow
575,900FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا۔

کلینک میں میڈکل ٹیسٹ، اسکریننگ اور فری میڈیسن کی سہولیات دستیاب ہونگیں، 40 لاکھ افراد کلینک آن وہیلز سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینر صرف احتجاج کیلئے نہیں، علاج کیلئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب سیاہ دور سے نکل کر ترقی کی طرف جارہا ہے، 5 سال کی نواز شریف اور شہباز شریف کی خدمت کو الٹا کیا گیا، اسے سیدھا کر رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزید یہ کہنا تھا کہ پنجاب حکومت صحت کی سہولیات عوام کی دہلیز پر لیکر جارہے ہے۔

latest urdu news